پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پرائز بانڈز رکھنے والوں کے لیے بڑی مہلت، اہم اعلان سامنے آگیا ملائیشین وزیراعظم کی پاکستان آمد نئی دوستی کا آغاز ایران میں موجود فرانسیسی شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی: جلد ملک چھوڑنے کا مشورہ ثاقب نثار کی خفیہ آڈیو آج بھی میرے پاس ہے نواز شریف کا بڑا انکشاف پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، نئی بلندیاں چھونے لگی حکومت کا بڑا فیصلہ : پی آئی اے کی نجکاری کی نئی حتمی تاریخ کا اعلان اگر حملہ ہوا تو اسرائیل کے تمام انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے، سربراہ ایرانی فوج معروف اداکار رجنی کانت چنئی اسپتال میں دل کے آپریشن کے لیے داخل پی ٹی آئی کے غلط فیصلوں کے اثرات سے نکلنے میں وقت لگے گا،مراد علی شاہ سندھ ہائیکورٹ کا سخت نوٹس غیر قانونی تعمیرات کو روکنے کی ہدایت

نگران حکومت کا بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کو صوبوں کی ملکیت میں دینے کا فیصلہ

یوتھ ویژن نیوز : نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو صوبوں کی ملکیت میں دینے کی سمری وفاقی کابینہ کو بھیجنےکی منظوری دے دی۔

وفاقی حکومت نے بجلی کی فروخت اور تقسیم کے ساتھ ٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم کے فیصلے کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا یکساں ٹیرف ختم، بجلی کے ریٹ اور سبسڈی کی ذمہ داری صوبائی حکومتوں کو منتقل کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: فافن کی جانب سے الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کیلئے تجاویز پیش
نگران وفاقی حکومت نے حیدر آباد اور سکھر کی الیکٹرک سپلائی کمپنی سندھ کی ملکیت میں دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کوئٹہ الیکٹرک کمپنی بلوچستان حکومت کی ملکیت میں دی جائے گی۔
اسی طرح وفاقی حکومت نےاور ملتان لاہور، گوجرنوالہ، فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنیوں کی ملکیت پنجاب کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی ملکیت پنجاب اور وفاق کی مشترکہ طور پر ہو گی، پشاور اور ٹرائبل ایریا الیکٹرک سپلائی کمپنی کے پی کی ملکیت میں دی جائے گی

یہ بھی پڑھیں: وزارت قانون وانصاف کا صدرمملکت کے حالیہ ٹویٹ پرتشویش کا اظہار

دستاویز کے مطابق یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ تقسیم کار کمپنیوں کو صوبوں کے حوالے کرنے کا پالیسی فریم ورک تیار کر لیا گیا ہے، کمپینوں کی صبوبوں کی منتقلی کی بڑی وجہ یہ ہے کہ بجلی چوری، عدم وصولیوں کے باعث قومی خزانہ بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں رہا

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com