Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

سندھ کی دس رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، گورنر سندھ نےحلف لیا

یوتھ ویژن نیوز : گورنرہاؤس میں سندھ کی نگراں کابینہ کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں دس رکنی صوبائی کابینہ نے حلف اٹھایا، گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے نگران کابینہ سے حلف لیا۔
تقریب میں چیف سیکریٹری، قائم مقام آئی جی،صوبائی سیکریٹریز شریک تھے۔حلف اٹھا نے کے بعد گورنرسندھ اورنگراں وزیراعلیٰ نے نگراں کابینہ کےاراکین کومبارکباد دی۔

یہ بھی پڑھیں: نگران وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑسے بلوچستان کے سابق وزراء میر محمد عاصم کردگیلواورملک عنایت اللہ کاسی کی ملاقات

سندھ کی نگران کابینہ میں شامل بریگیڈیئرحارث نواز محکمہ داخلہ،اطلاعات اورجیل خانہ جات،

مبین جمانی بلدیات، ہائوسنگ، ٹاون پلاننگ اورآباد کاری،ایشورلعل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور زراعت،

ارشد ولی محمد سیاحت، ٹرانسپورٹ،ماس ٹرانزٹ، ماحولیات۔ڈاکٹر جنید شاہ امورنوجوانان، کھیل،کلچر،لیبر،ترقیات افرادی قوت،

یہ بھی پڑھیں: ایمان مزاری ایک بار پھرٹویٹرپرسرگرم

عمر سومرو قانون ،مذہبی امور، انسانی حقوق،ڈاکٹر سعد نیاز صحت، سوشل ویلفیئر،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ

خدا بخش مری توانائی ومائنزمنرلزمحمد یونس ڈھاگا فنانس، پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ،ریونیو،

ڈاکٹررعناحسین کالجز ایجوکیشن،جامعات،بورڈز اور ویمن ایمپاورمنٹ کی وزیر ہونگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com