نگران وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑسے بلوچستان کے سابق وزراء میر محمد عاصم کردگیلواورملک عنایت اللہ کاسی کی ملاقات

یوتھ ویژن نیوز : نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے سابق وزراء میر محمد عاصم کرد گیلو اور ملک عنایت اللہ کاسی نے ملاقات کی۔
ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق سابق صوبائی وزیر خزانہ میر محمد عاصم کرد گیلو اور سابق وزیر داخلہ بلوچستان ملک عنایت اللہ خان کاسی نے نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اوران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
Load/Hide Comments