ایمان مزاری ایک بار پھرٹویٹرپرسرگرم
یوتھ ویژن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری ایک بار پھر ٹویٹرپرسرگرم ہوگئیںایک بار پھر ٹویٹرپرسرگرم ہوگئیں
شیریں مزاری کی پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کے بعد انکی بیٹی ایمان مزاری ایک لمبے عرصے کے بعد ٹویٹر پرسرگرم ہو گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کےانعقاد کےلئے پوری تندہی سے کام کریں گے،انوارالحق کاکڑ
پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما و وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ سے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے اسلام آباد لانگ مارچ کی ویڈیو شیئر کردی ۔
واضح رہے کہ سانحہ 9مئی جناح ہاوس کے بعد سے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نےاپنی بیمار والدہ کی دیکھ بھال کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کیا تھا ۔ 9 مئی کے کیسزکی سماعت کے دوران تحریک انصاف کی سابق رہنما شیریں مزاری بیٹی ایمان مزاری اپنی والدہ کے ساتھ ساتھ رہیں۔