وفاقی بیوروکریسی میں تقرروتبادلےمتعدد وزاتوں کےسیکریڑیوں کو تبدیل کر دیا گیا
یوتھ ویژن نیوز : نگران حکومت نے آتے ہی وفاقی بیوروکرسی میں اکڑر بچھاڑ شروع کی دی اس سے قبل الیکشن نے وفاقی و صوبائی اسلمبلی کی تحیل کے بعدتمام محکموں کو ٹرسفر پوسٹینگ کرنے سے منع کر دیا تھا لیکن اب وفاقی ساتھ پر بیوروکریس میں بڑی سطح پر تقرر وتبادلے کیے گئے ہیں حکومت نے متعددوزارتوں کےسیکریٹریوں کوتبدیل کردیاگیا
وفاقی بیوروکریسی میں تقرروتبادلےمتعددوزارتوں کےسیکریٹریوں کوتبدیل کردیاگیا
ایڈمنسٹریٹیوسروس گریڈ22کےکامران علی افضل سیکریٹری کابینہ تعینات
کامران علی افضل اس سےپہلےڈی جی سول سروس اکیڈمی تعینات تھے
یہ بھی پڑھیں: بھارت نے ستلج میں ہریکے ہیڈ سے مزیدپانی چھوڑدیا پی ڈی ایم اے کی ورننگ جاری
ساجد بلوچ اسپیشل سیکریٹری کابینہ ڈویژن تعینات
عبداللہ خان سنبل ایڈیشنل سیکریٹری انچارج وزارت داخلہ تعینات
حسن ناصرجامی کوسیکریٹری آبی ذخائرسےہٹادیاگیا
حسن ناصرجامی سیکریٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات
مومن آغا ایڈیشنل سیکریٹری انچارج وزارت پیٹرولیم تعینات
کیپٹن(ر)محمدمحمودایڈیشنل سیکریٹری وزارت فوڈسیکیورٹی تعینات
ڈاکٹرشہزادخان بنگش کوسیکریٹری ہاؤسنگ تعینات کردیاگیا
یہ بھی پڑھیں: چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال سے چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ سےملاقات
سیدآصف حیدرشاہ کو سیکریٹری موسم تبدیلی تعینات کردیاگیا
پولیس سروس گریڈ22کےاےڈی خواجہ سیکریٹری انسانی حقوق تعینات
اے ڈی خواجہ نیشنل پولیس اکیڈمی کےکمانڈنٹ تعینات تھے
حمیرااحمد سیکریٹری ثقافت وقومی ورثہ تعینات
سیدعلی مرتضیٰ کوسیکریٹری وزارت آبی وسائل تعینات کردیا گیا
آصف حیدرشاہ وفاقی سیکریٹری ماحولیات تعینات
داؤد محمد بڑیچ چیف سیکریٹری آزاد کشمیر تعینات
یہ بھی پڑھیں: کہروڑپکا دریائے ستلج کی پٹی پردیہی علاقوں کیلئے بری خبر
علی رضا بھٹہ وفاقی سیکریٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تعینات
سارہ سعید اسپیشل سیکریٹری کامرس ڈویژن تعینات
مصطفیٰ جمال قاضی ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ تعینات
ارم انجم خان وفاقی سیکریٹری میری ٹائم افیئرزتعینات