چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال سے چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ سےملاقات

یوتھ ویژن نیوز: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال سے چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ سےملاقات
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور چیف الیکشن کمیشن کی ملاقات گزشتہ روز سپریم کورٹ میں 2گھنٹے تک جاری رہی۔
ذرائع کے دعوی کے مطابق ملاقات کے دوران ملک میں عام انتخابات کے معاملے پر گفتگو ہوئی۔
Load/Hide Comments