ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 25ارب ڈالر سے بڑھ گئے

State bank of pakistan

اسلام آباد۔16 (عاقب ابراہیم غوری سے ):ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 25ارب ڈالر سے بڑھ گئے ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ 10 دسمبر2021 کو ملک کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 25.03 ارب ڈالر ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں