نگراں وفاقی وزیراطلاعات "مرتضیٰ سولنگی”عہدے کا چارج سنبھال لیا

WhatsApp Image 2023 08 17 at 10.22.52 PM e1692294511700

یوتھ ویژن نیوز : نگراں وفاقی وزیر اطلاعات "مرتضیٰ سولنگی” نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کی پاکستان واپسی کے معاملے پرگارنٹی مل چکی ہے، رانا ثنااللہ

جمعرات کو ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد نگراں وفاقی وزیرمرتضیٰ سولنگی وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے دفتر آئے اور وزارت کے افسران اور اپنے سٹاف سے ملاقات کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes