روہت ہلال کمیٹی نے”صفرالمظفر”کے چاند سے متعلق اعلان کردیا
یوتھ ویژن نیوز :روہت ہلال کمیٹی نے "صفرالمظفر” کے چاند سے متعلق اعلان کر تے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں صفر المظفر 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔
پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق صفر المظفر کاچاند نظر نہیں آسکا۔ پاکستان میں یکم صفر المظفر 1445 ہجری 19 اگست بروز ہفتہ کو ہو گی۔ صفر المظر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی روہت ہلال کیمٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک میں منعقدہوا۔چیئرمین روہت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزادنے اجلاس کی صدارت کی ۔
Load/Hide Comments