نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سابق صوبائی وزیراور بلوچ قبائلی راہنما نواب جنگیز خان مرّی کی ملاقات
یوتھ ویژن نیوز : نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق صوبائی وزیر اور بلوچ قبائلی راہنما نواب جنگیز خان مرّی کی ملاقات
ملاقات میں نواب جنگیز خان مرّی نے انوار الحق کاکڑ کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
نگران وزیراعظم نے نواب جنگیز خان مرّی کا شکریہ ادا کیا
Load/Hide Comments