نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سابق سینیٹرسیف مگسی کی ملاقات
یوتھ ویژن نیوز ملاقات میں سیف مگسی نے وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکبادی پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.
وزیرِ اعظم نے سیف مگسی کا شکریہ ادا کیا.
Load/Hide Comments