ٹرین کا سفر بھی غریب کےلیےمشکل ہوگیا،کرایوں میں 10 فیصد اضافہ

یوتھ ویژن نیوز : ٹرین کا سفر غریب عوام کے لیے مشکل ہو گیا،کرایوں میں 10فیصد اضافہ کا نوٹی فیکشن جاری کر دیا گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ٹرینوں کے کرایوں میں 10فیصد اضافہ کیا گیا ہے
نوٹی فیکشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20روپے فی لیٹر اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپوٹررز کے ساتھ پاکستان ریلوے نے بھی ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اعلان کرت ہوئے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: کورکمانڈر ہاوس حملہ کیس:جیل میں قید ڈاکڑ یاسمین راشد کی طیبعت بگڑ گئی ہسپتال منتقل کردیا
مہنگائی سے دو چاربیچاری عوام کی سستا سفر بھی خواب بن گیا ہے ، پاکستان ریلوے نے تمام ،ایکسپریس ٹیرنیوں ،پیسنجر ٹرینوں کی تمام قسم کے کوچز کے کرایوں میں10فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ پاکستان ریلوے نے مال گاڑیوں کے کرایوں میں 5فیصد اضافہ کیا ہے
Load/Hide Comments