پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ اسلامیہ یونیورسٹی سکول سسٹم، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں یوم تشکر کی تقریب جنوبی ایشیا میں امن اور تنازع کشمیر وزیراعظم شہباز شریف کا حساس قیمتوں کی سالانہ شرح میں تاریخی کمی پر اظہارِ اطمینان اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوروائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران نے ورلڈ سوائل ڈے کی شاندار تقریبات کا افتتاح کیا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوروائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران نے ورلڈ سوائل ڈے کی شاندار تقریبات کا افتتاح کیا پاکستان کا آئی ایم ایف کے 5 اہم اہداف حاصل کرنے میں ناکامی کا خدشہ پاکستان کسٹمز کا اسمگل شدہ گاڑیوں کے استعمال پر پابندی کا اعلان پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کراچی میں گھر سے گرفتار مصدق ملک کا روس کے ساتھ خام تیل معاہدے کی خبروں کی تردید عمر ایوب کی جی ایچ کیو حملے کے کیس میں بریت کی درخواست مسترد

ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ کی تاریخ تبدیل ہوگئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ سوالنامہ ویب پر اپ لوڈ کرنے کا حکم، نتائج کا اعلان آج ہوگا

یوتھ ویژن نیوز : ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ کی تاریخ تبدیل کر دی گئی تاہم ایم ڈی کیٹ کے ٹیست لینے میں دو ہفتوں کی تاخیر کا فیصلہ کرلیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت مختلف وزارتوں کے اہم امور پر اجلاس


تفصیلات کےمطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ایم ڈی کیٹ 10ستمبر کو منعقدکرانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔اس سے قبل وفاقی حکومت کی جانب سے پی ایم ڈی سی کو 27 اگست کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لینے کی ہدایت جاری کی تھیں

تاہم طلبا و طالبات کو ٹیست کی تیاری کے لیے مناسب وقت نہ ملنے کے سبب داخلہ امتحان کے انعقاد میں تاریخ تبدیل کرنے کا مطالبہ کررہے تھے۔ اس سلسلے میں طالب علموں نے سوشل میڈیا کا سہارا لیا اور ہیش ٹیگ ڈیلے ایم ڈی کیٹ کے نام سے ٹرینڈ شروع کر دیا

یہ بھی پڑھیں: سپیریئر کالج رحیم یارخان کیمپس میں یوم آزادی کےموقع پرپرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

جس کے بعد بالآخر وزیراعظم ہاوس کی توجہ حاصل کرلی۔اب ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے ایم ڈی کیٹ 10  ستمبر کو منعقد کرانے کی ہدایت کی گئی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com