نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو وزیراعظم ہاوس آمد پرگارڈ آف آنر پیش کیاگیا
یوتھ ویژن نیوز : نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کو گارڈ آف آنر پیش کیاگیا۔پیر کو حلف برداری کے بعد وزیر اعظم ہاﺅس میں نگران وزیر اعظم کو مسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی۔نگران وزیر اعظم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔گارڈ آف آنر کی تقریب وزیر اعظم ہاﺅس کے سبزہ زار میں ہوئی،پروقار تقریب میں قومی ترانہ بجایا گیا۔
Load/Hide Comments