اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پنجاب حکومت کا بیوروکریسی کے تبادلے نہ کرنے کا فیصلہ کارل سیگن (1934 – 1996) ایک عظیم سائنسدان فالج کے اٹیک سے پوری عمر کی معذوری ہونے سے بچائیں ڈیپارٹمنٹ آف ہارٹیکلچر فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائر منٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور پاکستان سوسائٹی آف ہارٹیکلچر سائنسز کے زیر اہتمام8ویں دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس آل پاکستان انٹرورسٹی ریسلنگ چیمپئن شپ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے 4 کانسی اور1چاندی کامیڈل جیت لیا صدرمملکت کی منظوری کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب، نوٹیفکیشن جاری ملتان ریجن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بلوچ لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہو گئے یادداشت کوتیز کرنے کیلئےمفید مشقیں وفاقی محتسب بہاولپورریجن میں واپڈا سمیت دیگرمحکموں کیخلاف شکایات پرعوام کو25 لاکھ روپے کاریلیف مل گیا

شہباز شریف کی اہلیہ کی طبیعت ناساز‘علاج کیلئے لندن لے جانے کا امکان مریم نواز اور اسحاق ڈار کا بھی جانے کا امکان

یوتھ ویژن نیوز : وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ کی طبعیت ناساز ہونے پر نصرت شہباز کو علاج کے لیے لندن لے کر جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ کہ ان دنوں وزیراعظم کی اہلیہ نصرت شہباز کی طبیعت ناساز ہے، جس کے باعث شہباز شریف آئندہ چند روز میں اپنی اہلیہ کو علاج کی غرض سے لندن لے کر جائیں گے۔
یوتھ ویژن نیوز : مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز اور اسحاق ڈار سمیت متعدد لیگی رہنماؤں کے بھی آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان ہے،

یہ بھی پڑھی: وزیراعظم شہبازشریف کو دئیےجانےوالے الوداعی گارڈ آف آنرکی تقریب مؤخر
خاندانی ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ نصرت شہباز کا گزشتہ 6 روز سے اتفاق ہسپتال ماڈل ٹاؤن میں علاج جاری ہے تاہم مزید علاج لندن میں ہوگا اس سلسلے میں شہباز شریف اپنی اہلیہ کے علاج کے لیے آئندہ چند روز میں لندن روانہ ہوں گے۔ بتایا جاتا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے بھی آئندہ چند روز میں ملاقات طے ہے، دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے مجوزہ پلان پر بھی بات ہوگی جب کہ مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز اور اسحاق ڈار سمیت متعدد لیگی رہنماؤں کے بھی آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان ہے، لندن میں پارٹی قائد نوازشریف سے ملاقات میں آئندہ الیکشن، پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم اور ممکنہ سیٹ ایڈجسمنٹ پر بھی بات چیت کریں گے، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف بھی ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ باہر رہنے کے بعد واپس لندن پہنچ گئے، نواز شریف نے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزارا اور تین یورپی ملکوں کا بھی دورہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاکر حریم شاہ نگراں وزیر خارجہ بننے کی خواہش مند  
ادھر مریم نواز شریف نے آئندہ انتخابات کی تیاریوں میں پارٹی سلوگن والی اشیا استعمال کرنے کی ہدایات جاری کر دیں، اس سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے سلوگنز والی اشیا نمائش کے لیے پیش کی گئیں، اس موقع پر سینئر نائب صدر نے ان اشیاء کا معائنہ کیا اور پارٹی پرچم، نواز شریف کی تصاویراور پارٹی نعروں والی اشیا کو خوب پسند کیا۔ مزید پتہ چلا ہے کہ مریم نواز کی جانب سے آئندہ انتخابات کی تیاریوں میں پارٹی سلوگن والی اشیا استعمال کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں جن میں جدید کافی کپ، نوٹ بکس، بیجز اور پوسٹرز شامل ہیں جبکہ تمام اشیا پر مسلم لیگ ن کا جھنڈا، انتخابی نشان شیر اور مختلف نعرے درج ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com