اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ روس نے پیٹرول کی برآمدات پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان

ایل پی جی کی قیمت میں10 روپے فی کلو خود ساختہ اضافہ

یوتھ ویژن نیوز: ایل پی جی کی قیمتوں میں دوبارہ خود ساختہ اضافہ کردیا گیا، 10روپے فی کلو اصاف کرنے سے ایل پی جی کی  قیمت 210 روپے تک پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: نگراں وزیر اعظم کیلیے انوار الحق کاکڑ کے نام پرشاہ محمود قریشی کا ردعمل بھی آگیا

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 70ڈالر فی میٹرک ٹن اضافہ دیکھنے میں آتے ہی  مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی قیمت میں 10 روپے فی کلو خود ساختہ  اضافہ کردیا۔

حالیہ اضافے کے بعد گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں120 اور کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 450 روپے بڑھ گئی ہے۔ مذکورہ اضافے سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 201 روپے سے بڑھ کر210روپے پر تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کے بعد  نئی قیمت 2495روپے ہےاور  کمرشل سلنڈر 9580روپے میں فروخت کیا جا رہاہے ۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان چاول کی پیداوار اور برآمدات میں نئی بلندی چھونے لگا

 ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کا کہنا ہے حالیہ اضافہ  دو کمپنیوں کے درمیان تنازع کی وجہ سے ہو رہا ہے اور اس وجہ سے ایل پی جی کا جہاز  جو گیس لے کر آیا تھا بندرگاہ سے واپس روانہ ہوگیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com