لال حویلی کے باہر لاولپنڈی کی ضلعی انتطامیہ کا آپریشن
یوتھ ویژن نیوز : لاولپنڈی کی ضلعی انتظامییہ کی طرف سے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے باہر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا
یوتھ ویژن نیوز کے مطابق راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ لال حویلی کے باہر سے غیر قانونی تجاوزات ہٹادی گئی ہیں، تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دروان میونسپل کارپوریشن راولپنڈی سیمت لاولپنڈی پولیس کے اہلکاروں نے بھی حصہ لیا
یہ بھی پڑھیں: انوار الحق کاکڑ بطورنگران وزیراعظم 14 اگست کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
جبکہ شیخ رشید نے آج رات آتش بازی کا اعلان کر رکھا ہے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے لال حویلی کے باہر آتش بازی کرنے کی تاحال اجازت نہیں دی ہے۔
یاد رہے کہ فرووی 2023 میں لال حویلی کے سیل کیے گئے یونٹس میں سے ایک یونٹ کو بعد میں متروکہ وقف املاک نےکورٹ آرڈر کے بعد ڈی سیل کر دیا تھا۔