اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکا نےاہم بیان دیدیا

یوتھ ویژن : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا نامزدگی کے بعد اہم بیان سامنے آیا۔ وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے خوشی کا اظہار کیا کہ اللہ نے مجھے قوم کی خدمت کا مواقع دیا ہے۔ وہ یقین دلاتے ہیں کہ وہ عوام کے حقوق کی حفاظت کریں گے جو پاکستان کے ترقی اور ترقی میں مددگار ہو۔

یہ بھی پڑھیں: صدرمملکت نےانوارالحق کاکڑ کا بطور نگران وزیراعظم پاکستان تقرر کردیا

انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، انوار الحق کاکڑ کا نام وزیراعظم  شہباز شریف اور  اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے تجویز کیا۔ صدر مملکت عارف علوی  نے ان کے نام کی منظوری دی، نگران وزیر اعظم  14 اگست کو ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے ۔

انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم کا پروٹوکول دیا گیا ہے، انتظامیات کو ہدایت  جاری کر دی گئی ہیں کہ وہ  تقریب  حلف برداری کے اقدامات کریں۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف غیرملکی فنڈنگ ضبطگی کیس میں الیکشن کمیشن کا تحریری حکم نامہ جاری

وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو بھیجی گی جس کو صدر مملکت  نے آئین کے آرٹیکل 224اے کے تحت منظوری دی ہے، انوار الحق کاکڑ  پاکستان کے 8ویں نگران وزیراعظم بن گئے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com