اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

نگراں وزیر اعظم کیلیے انوار الحق کاکڑ کے نام پرشاہ محمود قریشی کا ردعمل بھی آگیا

یوتھ ویژن نیوز : پی ٹی آئی کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے نگراں وزیر اعظم کیلیے انوار الحق کاکڑ کے نام پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔
وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انوارالحق کاکڑ مہذب، پڑھے لکھے دکھائی دیے، وہ چھوٹے صوبے سے ہیں، مسائل بخوبی جانتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف غیرملکی فنڈنگ ضبطگی کیس میں الیکشن کمیشن کا تحریری حکم نامہ جاری


شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ انوارالحق کاکڑ کے نام ہم سے مشاورت نہیں کی گئی، پی ڈی ایم کی وزیراعظم بڑی پارٹی کی خواہش بھی پوری ہوتی دکھائی نہیں دی۔صدر مملکت عارف علوی نے بطور نگراں وزیر اعظم تقرر کی سمری پر دستخط کر دیےہیںدبئی اور یہاں بھی نشستیں ہوئیں، ان کے پوائنٹ پر اوس پڑگئی ہے، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ذمہ داری ہے کہ وہ شفاف الیکشن آئینی مدت میں کرائیں۔ جو ائین میں دی گی ہے

یہ بھی پڑھیں: صدرمملکت نےانوارالحق کاکڑ کا بطور نگران وزیراعظم پاکستان تقرر کردیا
وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ نگراں وزیراعظم نوار الحق کاکڑ ایسا کرنے میں کامیاب ہوگئے تو انکو مبارکباد بھی دینگے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان نگراں وزیر اعظم کے نام پر اتفاق کیلیے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی جانب سے اتفاق کیا گیا کہ انوار الحق کاکڑ نگراں وزیر اعظم ہوں گے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com