پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر، محترمہ جین میریٹ کی ملاقات پاکستان اور روس کا کثیر الجہتی پلیٹ فارمز پر ہم آہنگی اور باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کا عزم پاکستان کا اقوام متحدہ ای گورنمنٹ انڈیکس میں 14 درجے کا زبردست اضافہ چین کا تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے والی 9 امریکی کمپنیوں کی املاک منجمد کرنے کا اعلان بغیر فضل الرحمان کی حمایت کے آئینی ترامیم ناممکن ہے، بلاول بھٹو سندھ حکومت نے بارش سے متاثرہ کراچی کی سڑکوں کی مرمت کے لیے 1.5 ارب روپے کی منظوری دے دی مولانا فضل الرحمٰن نے آئینی ترامیم کو ناقابل قبول اور ناقابل عمل قرار دے دیا پی ٹی آئی کا مینارِ پاکستان ریلی سے قبل گرفتاریوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع آئینی ترمیم کے بجائے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے، مفتاح اسماعیل حکومت کا آئینی ترامیم پر بار ایسوسی ایشنز کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ،وزیرِ قانون اعظم نزیرتارڑ

پی ڈی ایم حکومت کو لانے کیلئے باقاعدہ بندوبست کیا گیا، نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کا انکشاف

حکومت کی یہ تبدیلی گلے پڑ گئی، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کا انکشاف

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اگست2023ء) کے مطابق "پی ڈی ایم حکومت کو لانے کیلئے باقاعدہ بندوبست کیا گیا، حکومت کی یہ تبدیلی گلے پڑ گئی”۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و اینکر شہزاد اقبال نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے غیر ملکی میڈیا میں سائفر لیک ہونے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم یہ کہتے رہے ہیں کہ عمران خان اپنی حکومت گرانے کے ذمے داران کا نام نہیں لے سکتے اسی لیے وہ سارا الزام امریکا پر ڈال رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خانون: سمندری طوفان جنوبی کوریا کے جنوبی شہر بوسن سے ٹکرا گیا

جبکہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے شہزاد اقبال نے مزید انکشاف کیا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے فواد حسن فواد نے ایک تقریب کے دوران یہ کہا تھا کہ حکومت کی تبدیلی گلے پڑ گئی کیونکہ حالات بگڑ گئے، پی ڈی ایم حکومت کو لانے کیلئے باقاعدہ بندوبست کیا گیا تھا۔

شہزاد اقبال نے مزید کہا کہ جس تقریب میں فواد حسن فواد نے یہ بات کی، وہاں موجود صحافیوں نے بھی ان کی بات کی تائید کی تھی، یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ فواد حسن فواد کو ن لیگ والے بہت معتبر مانتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیںبیرون ملک جانےکیلئے پاسپورٹ بنوانےوالوں کا رش لگ گیا ،ہفتہ اور اتوار کو بھی پاسپورٹس کی چھپائی کا کام جاری

جبکہ اس حوالے سے تو خود ن لیگ کہتے رہی ہے کہ اسٹیبلیشمنٹ کے بغیر تو تحریک عدم اعتماد کامیاب ہی نہیں ہو سکتی۔ جب عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئی تھی، تو اس کے ایک ماہ قبل ہی ن لیگ کے رہنما کہتے تھے کہ چونکہ اسٹیبلیشمنٹ کی مدد کے بغیر تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہو سکتی، اس لیے عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب کروانا بہت مشکل ہے۔

جبکہ اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر مصطفٰی نواز کھوکھر نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ فروری 2022 میں جب بلاول بھٹو نے انہیں بتایا کہ وہ اسلام آباد لانگ مارچ کرنے جا رہے ہیں تو یہ میرے لیے سرپرائز تھا، جب ان سے پوچھا کہ اس مارچ کا اختتام کیا ہو گا تو بلاول نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت نے گریڈ 18 کے 25 افسران کو گریڈ 19 میں ترقی دیدی، نوٹیفیکیشن جاری

مصطفٰی نواز کھوکھر نے دعوٰی کیا کہ اسٹیبلیشمنٹ کی مدد سے عمران خان کیخلاف تحریک انصاف اعتماد کامیاب ہوئی اور پی ڈی ایم کی حکومت وجود میں آئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com