اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

پنجاب حکومت نے گریڈ 18 کے 25 افسران کو گریڈ 19 میں ترقی دیدی، نوٹیفیکیشن جاری

یوتھ ویژن نیوز : ترقی پانے والوں میں سی ای او پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی علی شہزاد اور ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعلی آفس سکندر ذیشان شامل،

ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ سروسز فلیٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ طاہر فاروق اور ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ کیپٹن ریٹائرڈ بلال ہاشم شامل،

یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ (ق) کےصدرچوہدری شجاعت نےنگران وزراء کیلئے5 ناموں کی سفارش کر دی

ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن فریحہ تحسین شامل، اور ڈائریکٹر ایڈمن پنجاب اوورسیز پاکستانیز عاصم رضا کو ترقی دے کر ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا،

ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ زراعت کیپٹن ریٹائرڈ وقاص رشید اور ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ سید حسن رضا شامل،

ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعلی آفس احمر نائیک اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم شامل،

ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ شاہد محمود اور ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس سید موسی رضا شامل،

ایڈیشنل سیکرٹری ویلفیئر محکمہ سروسز محمد اویس اور ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعلی آفس کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان شامل،

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں 5 سال کے اندر ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟جانئیے

ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ زراعت عمر شیر اور ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ انہار محمد اصغر شامل،

ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر جنوبی پنجاب سعدیہ مہر اور ڈائریکٹر ڈوپلپمنٹ اینڈ فنانس راولپنڈی نازیہ ابرار خان شامل،

ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ محمد علی بخاری اور چیف آف سیکشن پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ سیدہ رمااللہ علی شامل،

ڈپٹی کمشنر چینوٹ محمد آصف رضا اور ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز شامل اور چیف آف سیکشن پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ عمر جاوید شامل،

یہ بھی پڑھیں: خانون: سمندری طوفان جنوبی کوریا کے جنوبی شہر بوسن سے ٹکرا گیا

ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ محکمہ سروسز فرحان فاروق کو ترقی دے کر ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر تعینات کر دیا گیا،

ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن لیبر اینڈ ہیومن ریسورس محمد نعمان صدیق کو ترقی دے کر ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ہاوسنگ اربن تعینات کردیا گیا،

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com