اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پنجاب حکومت کا بیوروکریسی کے تبادلے نہ کرنے کا فیصلہ کارل سیگن (1934 – 1996) ایک عظیم سائنسدان فالج کے اٹیک سے پوری عمر کی معذوری ہونے سے بچائیں ڈیپارٹمنٹ آف ہارٹیکلچر فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائر منٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور پاکستان سوسائٹی آف ہارٹیکلچر سائنسز کے زیر اہتمام8ویں دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس آل پاکستان انٹرورسٹی ریسلنگ چیمپئن شپ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے 4 کانسی اور1چاندی کامیڈل جیت لیا صدرمملکت کی منظوری کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب، نوٹیفکیشن جاری ملتان ریجن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بلوچ لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہو گئے یادداشت کوتیز کرنے کیلئےمفید مشقیں وفاقی محتسب بہاولپورریجن میں واپڈا سمیت دیگرمحکموں کیخلاف شکایات پرعوام کو25 لاکھ روپے کاریلیف مل گیا

وزیراعلی پنجاب کا یوم آزادی کےدن کے حوالے سےآئی جی پنجاب پولیس کوبڑا حکم جاری

یوتھ ویژن نیوز: یوم آزادی پر ون ویلنگ، بغیر سلنسرموٹر سائیکل چلانے اور آلٹریشن کرنیوا لے مکینک کیخلاف کارروائی ہوگی
13اور14اگست کو صرف قومی پرچم لگانے کی اجازت،یوم آزادی پر کسی بھی سیاسی جماعت کو ریلی کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ میں "ایبسلوٹلی ناٹ” اور” کیا ہم غلام ہیں” کی گونج، وکیل قتل کیس میں ججز کے ریماکس


نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت یوم آزادی پر امن وامان کے حوالے سے خصوصی اجلاس منعقدہوا، وزیراعلیٰ محسن نقوی نے آئی جی کو پنجاب بھر میں یوم آزادی پر شرپسندوں کے خلاف کارروائی یقینی بنانے کی ہدایت کی اورکہاکہعوامی مقامات پرہلڑبازی اور بد نظمی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

ون ویلنگ کرنے والوں،بغیر سلنسر موٹر سائیکل چلانے والوں اور آلٹریشن کرنے وا لے مکینک کے خلاف کارروائی ہوگی۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے فیملز سے نازیبا حرکات کرنے والے شرپسندوں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت کی او رکہاکہ  یوم آزادی کی رات فیملیز کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے پولیس اقدامات کرے۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہاکہ 13اور14اگست کو صرف اورصرف قومی پرچم لگانے اور لہرانے کی اجازت دی جائے گی۔ اجلاس میں 13اور 14اگست کو کسی بھی سیاسی جماعت کو ریلی کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہورہائیکورٹ کا بڑا حکم، شہریارآفریدی سمیت پی ٹی آئی کے57 رہنماؤں کی نظربندی کےاحکامات کالعدم قرار

اجلاس میں چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ،سی سی پی او، کمشنر،ڈپٹی کمشنر اوردیگر حکام نے شرکت کی

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com