اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ روس نے پیٹرول کی برآمدات پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان

اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپورمیں خزاں2023 کی داخلہ مہم کا آغاز ہوگیا


بہاول پور (علی رضا سے ): اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں خزاں 2023کی داخلہ مہم بھرپور انداز میں چل رہی ہے۔ امسال یونیورسٹی میں بی ایس کے کل 223پروگراموں میں داخلے جاری ہیں

جن میں بہاول پورکیمپسز میں بی ایس کے130، ایم فل کے 88اور پی ایچ ڈی کے 51، بہاولنگرکیمپس میں بی ایس کے 28، ایم فل کے 13اور پی ایچ ڈی کے1،رحیم یار خان کیمپس میں بی ایس کے 39،ایم فل کے 13، لیاقت پوراور احمد پور شرقیہ کیمپس میں بی ایس  کے26 مارننگ اور ایوننگ پروگراموں میں داخلے فراہم کیے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر نوید اختر کی ہدایت پر عباسیہ کیمپس میں مرکزی ایڈمیشن سیل ورابطہ دفتر آنے والے طلباء وطالبات کو خوش آمدید کہہ رہا ہے۔خزاں 2023کی داخلہ مہم میں اب تک 62500طلباء وطالبات نے درخواستیں جمع کرائی ہیں اور ان کی میرٹ لسٹیں یونیورسٹی ویب سائٹس پر آویزاں ہو رہی ہیں۔

مزید برآں جن ڈیپارٹمنٹس میں داخلے جاری ہیں ان میں فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگوئجز، فیکلٹی آف سوشل سائنسز، فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ اینوائرمنٹ، فیکلٹی آف ایجوکیشن، فیکلٹی آف اسلامک اینڈ عرابیک سٹڈیز، فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، فیکلٹی آف لاء، فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیو لوجیکل سائنسز، فیکلٹی آف فزیکل اینڈ میتھمیٹیکل سائنسز، فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز، فیکلٹی آف کیمپوٹنگ، فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسزاینڈ کامرس، فیکلٹی آف میڈیسن اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز اور فیکلٹی آف فارمیسی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور کےنوجوان طالب علم علی رضا کا اعزاز گھر کی چھت کو قابل استعمال بنا دیا

ان پروگراموں میں داخلہ کے خواہشمند طلباء وطالبات یونیورسٹی کی ویب سائٹ eportal.iub.edu.pk پر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ داخلہ سے متعلق رہنمائی کے لیے متعلقہ عملہ عباسیہ کیمپس میں موجود ہے اور یونیورسٹی انفارمیشن سینٹر سے بھی ان نمبرز 03459255555، 03469255555، 0629255580 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com