پاکستانی سیاست میں ہلچل مچانے والا مبینہ سائفر لیک ہو گیا
پاکستانی سیاست میں ہلچل مچانے والا مبینہ سائفر لیک ہو گیا۔ امریکن تحقیقاتی ادارے "دی انٹرسپٹ” نے سائفر کی کاپی حاصل کر لی. ادارے کا کہنا ہے کہ سائفر میں واضح طور پر عمران خان کو حکومت سے ہٹانے کا مطالبہ کیاگیا.
امریکی تحقیقاتی اشاعت اخبار دی انٹرسیپٹ” کا دعوی ہے کہ اس نے پاکستان کو بھیجے گئے امریکی سائیفر” ـ ایک کاپی حاصل کر لی
ہے۔
اپنی ایکسکلوسو خبروں کے لئے شہرت رکھنے والی نیوز ویب سائٹ دی انٹرسیپٹ کی خبر نے پاکستانی سیاست میں طوفان برپا کردیا، عمران خان کے خلاف امریکی حکام نے کیا کیا کہا؟ انتہائی متنازع “سائفر ” کی تمام تفصیلات شائع کردیں
عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تو سب معاف ہو سکتا ہے، امریکی ڈپلومیٹ ڈونلڈ لو نے پاکستانی سفیر سے عمران کے دورہ روس کے معاملے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا
ایک امریکی سفارت کار نے کہا کہ سب کو معاف کر دیا جائے گا۔
Load/Hide Comments