روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی پر وکیل کو 6 ماہ قید کے ساتھ 1،00،000جرمانہ ک سزا کا حکم

صدر مملکت عارف علوی نے سمری پر دستخط کرکے قومی اسمبلی تحلیل کردی

یوتھ ویژن نیوز : صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر دستخط کر دیے جس کے بعد قومی اسمبلی تحلیل ہو گئی۔

ایوان صدر کے مطابق وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر نے آرٹیکل 58 (1) کےتحت قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔ قومی اسمبلی تحلیل ہونےکےساتھ ہی وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ میں "ایبسلوٹلی ناٹ” اور” کیا ہم غلام ہیں” کی گونج، وکیل قتل کیس میں ججز کے ریماکس

وزیراعظم شہبازشریف نے کچھ دیر قبل قومی اسمبلی تحلیل کرنے سے متعلق دستخط کر کے سمری صدر مملک عارف علوی کو بھجوائی تھی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا تھا کہ وہ آج شب تک قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے لیے سمری صدر مملکت کو بھجوائیں گے۔

آئین کے مطابق اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد 90 دن میں الیکشن کرانا ہوں گے۔ شہباز شریف نگراں وزیراعظم کی تعیناتی تک عہدے پر رہیں گے۔

نگراں وزیراعظم کیلئے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان 3 دن تک مشاورت ہوسکتی ہے۔ نگراں وزیراعظم کی نامزدگی کیلئے مجموعی طور پر 8دن کی مدت ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف نے وفاقی کابینہ کو جی ایچ کیو میں استقبالیہ میں مدعوکرلیا،کابینہ کےارکان شرکت کیلئے روانہ

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں اتفاق نہیں ہوتا تو پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائےگی۔ نگراں وزیراعظم کےنام پر پارلیمانی کمیٹی میں بھی اتفاق نہ ہونےپرمعاملہ الیکشن کمیشن جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com