اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پنجاب حکومت کا بیوروکریسی کے تبادلے نہ کرنے کا فیصلہ کارل سیگن (1934 – 1996) ایک عظیم سائنسدان فالج کے اٹیک سے پوری عمر کی معذوری ہونے سے بچائیں ڈیپارٹمنٹ آف ہارٹیکلچر فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائر منٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور پاکستان سوسائٹی آف ہارٹیکلچر سائنسز کے زیر اہتمام8ویں دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس آل پاکستان انٹرورسٹی ریسلنگ چیمپئن شپ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے 4 کانسی اور1چاندی کامیڈل جیت لیا صدرمملکت کی منظوری کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب، نوٹیفکیشن جاری ملتان ریجن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بلوچ لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہو گئے یادداشت کوتیز کرنے کیلئےمفید مشقیں وفاقی محتسب بہاولپورریجن میں واپڈا سمیت دیگرمحکموں کیخلاف شکایات پرعوام کو25 لاکھ روپے کاریلیف مل گیا

سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ پرایڈہاک ریلیف اور پینشن میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری

یوتھ ویژن نیوز : : پنجاب کے سرکاری ملازمین  کی بنیادی تنخواہ پرایڈہاک ریلیف جاری کردیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پنجاب کے سرکار ی گریڈ 1سے 16 گریڈتک ملازمین کی بنیادی تنخواہ پر 35 فیصد ایڈہاک ریلیف جاری کردیا گیا ہےجبکہ گریڈ17 سے 22  ملازمین کے لئے بنیادی تنخواہ پر  30فیصد ایڈہاک ریلیف جاری کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کف سیرپ کے”زہریلے اثرات” پرعالمی ادارے کی بھارت کووارننگ

محکمہ خزانہ نے ملازمین کے ایڈہاک ریلیف کا  نو ٹیفکیشن جاری کردیا ہے

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں ساڑھے سترہ فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ 80سال سے کم عمر ریٹائر ڈ ملازمین کی پنشن میں پانچ فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔

80سال سے زائد ریٹایرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں 20فیصد اضافہ کرنے فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے جس کے بعد  تمام ریٹائرڈ ملازمین کو ساڑھے سترہ فیصد اضافہ کے ساتھ پنشن ملے گی۔ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافہ کا بھی نوٹفیکشن جاری کر دیاہے۔

یہ بھی پڑھیں: کھانا پکانے کیلئے زیتون کا تیل استعمال کرنے کے دس فوائد

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com