اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ روس نے پیٹرول کی برآمدات پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نےعسکری انسٹیٹیوٹ آف ہائرایجوکیشن بل منظورکرلیا

یوتھ ویژن نیوز : چئیرمین عرفان صدیقی کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں یونیورسٹی کے قیام کے بلز زیر بحث لائے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان جیسا لیڈر ڈیتھ سل میں پڑا ہے,اربوں کی لوٹ مار کرنےوالے ملک چلا رہے ہیں، اینکر پرسن معید پیرزادہ

رپورٹ کے مطابق   سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تعلیم کا اجلاس  میں دی عسکری انسٹیٹیوٹ آف ہائر ایجوکیشن بل 2023 بل زیر بحث  لائے گئے۔ْ دی عسکری انسٹیٹیوٹ آف ہائر ایجوکیشن بل 2023 بل پر ووٹنگ ہوئی۔رکن کمیٹی مہرتاج روغانی کی جانب سے  بل کی منظوری دی گئی، کمیٹی نے بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: سینٹ: آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

اراکین کمیٹی کااس موقع پر کہنا تھا کہ یونیورسٹی کی این او سی ہونی چاہیے۔ چئیرمین ایچ ای سی  کا اس موقع پر کہنا تھا کہ یونیورسٹی کے قیام کے لیے ضروری ہے کہ باڈی سپانسرکرے،آنرشپ ،زمین اور انفراسٹرکچر کا ہونا ضروری ہے۔آپریشنل ہونے سے پہلے دوسرا این او سی لینا ضروری ہے ۔رکن کمیٹی مشتاق احمد  نے کہا کہایچ ای سی کی سفارش پر بل منظور کرتا ہوں، 

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com