پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ عمران خان کے متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ پر ایف آئی اے کی تحقیقات پی آئی اے کی یورپ اور برطانیہ میں پروازوں کی بحالی کی راہ ہموار، سی اے اے کی اہم بات چیت وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کر دی وزیر اعظم شہباز شریف نے 20 پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کر دیے حکومت آئینی ترامیم کے لیے تیار، دو تہائی اکثریت کا دعویٰ وفاقی حکومت کا سندھ کی سڑکوں کی بحالی کے لیے فنڈز کی فراہمی کا اعلان معاشی بہتری کے اشارے حکومتی درست پالیسیوں کی گواہی دیتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف وزیر اطلاعات کا گنڈاپور کی توہین آمیز تقریر کی مذمت، صحافیوں کا پی ٹی آئی سے معافی کا مطالبہ بلاول بھٹو کا نیا میثاق جمہوریت کا مطالبہ، سیاسی جماعتوں کو متحد ہونے کی دعوت شاہ رخ خان اور سہانا خان کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ جنوری 2025 سے شروع ہوگی

الیکشن کمیشن نےعمران خان کوپارٹی صدارت سےہٹانےکی تیاری شروع کردی

یوتھ ویژن نیوز:  چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے لیے ایک اور بری خبر آگئی۔ الیکشن کمیشن نے پارٹی صدارت سے ہٹانے کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان جیل میں کیا کر رہے ہیں لیگل ٹیم کے رکن نے سب بتا دیا

تفصیلات کے مطابق موجودہ سیاسی صورتحال پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ختم ہوگیا۔ جس میں نئی مردم شماری کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ 

اجلاس میں عام انتخابات کیلئے نئی حلقہ بندیاں کرائے جانے کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔ قانونی ٹیم نے الیکشن کمیشن کو بریفنگ دی کہ اگر نئی مردم شمارت کروائی جاتی ہے تو اس سے عام انتخابات میں کتنی تاخیر ہوسکتی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: مہنگائی سے پسی عوام کوایک اوربڑاجھٹکا,بجلی کی فی یونٹ قیمت میں6 روپےتک اضافےکا امکان

اس کے علاوہ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں 3 سال سزا پانے والے سابق وزیراعظم عمران خان کی 5 سالہ نااہلی کے بعد انہیں پارٹی صدارت سے ہٹانے کا اعلان بھی کردیا ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جاسکتا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com