اسلامیہ یونیوسٹی بھاولپورکےبعدایک اوریونیورسٹی کا اسکینڈل بےنقاب
یوتھ ویژن نیوز : بہاولپور یونیورسٹی کے بعد پاکستان کی ایک اور یونیورسٹی میں بڑا سکینڈل سامنے آگیا۔
تفصیلات کےمطابق غازی یونیورسٹی کی طالبہ نےسوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ فزکس کے دو اساتذہ نے ان کیساتھ زیادتی کی ہے ،دونوں اساتذہ نے رات بھر اپنے ہاسٹل میں رکھا ۔
یہ بھی پڑھیں: دنیا بھر کی 10 بڑی سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری، پاکستان تحریک انصاف بھی شامل
اب دونوں پروفیسرز میری چھوٹی بہن کوبلیک میل کررہے ہیں۔
طالبہ نے کہا کہ اگر پروفیسرز کو سزا نہ دی گئی تو و ہ خود سوزی کرلیں گی،اس ترجمان غازی یونیورسٹی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو پرانی ہے ، متاثرہ لڑکی کی شکایت پر پہلے ہی کارروائی کی جاچکی ہے ،دونوں اساتذہ کو معطل کرکے محکمانہ انکوائری کی جارہی ہے
Load/Hide Comments