اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پنجاب حکومت کا بیوروکریسی کے تبادلے نہ کرنے کا فیصلہ کارل سیگن (1934 – 1996) ایک عظیم سائنسدان فالج کے اٹیک سے پوری عمر کی معذوری ہونے سے بچائیں ڈیپارٹمنٹ آف ہارٹیکلچر فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائر منٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور پاکستان سوسائٹی آف ہارٹیکلچر سائنسز کے زیر اہتمام8ویں دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس آل پاکستان انٹرورسٹی ریسلنگ چیمپئن شپ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے 4 کانسی اور1چاندی کامیڈل جیت لیا صدرمملکت کی منظوری کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب، نوٹیفکیشن جاری ملتان ریجن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بلوچ لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہو گئے یادداشت کوتیز کرنے کیلئےمفید مشقیں وفاقی محتسب بہاولپورریجن میں واپڈا سمیت دیگرمحکموں کیخلاف شکایات پرعوام کو25 لاکھ روپے کاریلیف مل گیا

گنے کی فی من سرکاری قیمت مقرر کر نےکیلئے حکومت کو تجویز دےدی گئی

یوتھ ویژن نیوز : گنے کی فی من سرکاری قیمت کیا ہوگی؟ وزیراعلی سندھ کے مشیرزراعت منظور وسان کی صدارت میں گنے کی فی من سرکاری قیمت مقرر کرنے سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں کاشتکار رہنماؤں کی گنے کی فی من قیمت 450 روپے اور شگرملز مالکان نے 425 روپے مقرر کرنے کی تجویز دے دی۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان جیل میں کیا کر رہے ہیں لیگل ٹیم کے رکن نے سب بتا دیا


تفصیلات کے مطابق سندھ میں گنے کی فی من سرکاری قیمت مقرر کرنے سے متعلق مشیر زراعت منظوروسان کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں سیکریٹری زراعت اعجاز احمد مہیسر، رکن سندھ اسمبلی شاہینہ شیر علی، کین کمشنر، پاسما کے عہدیداران، کاشتکار رہنماؤں سمیت دیگر افسران شریک ہوئے۔


اجلاس میں گنےکی سرکاری قیمت مقرر کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا. کاشتکار رہنماؤں نے سندھ حکومت کو گنے کی فی من قیمت 450 روپے مقرر کرنے کی تجویز دی جبکہ شگرملز مالکان نے 425 روپے اور پنجاب کے برابر قیمت مقرر کرنے کی تجویز دی.

یہ بھی پرھیں:


مشیر زراعت منظوروسان کا کہنا تھاکہ سندھ میں گنےکی فی من سرکاری قیمت 425 روپے سے 450 روپے تک مقرر کریں گے، گنے کی قیمت ایک دو دن کے اندر مقرر کردی جائے گی، ہم چاہتیں ہیں کہ کاشتکاروں کو پہلے کی طرح اس بار بھی گنےکی اچھی قیمت دیں تاکہ وہ مزید گنا کاشت کرسکیں.کاشتکار رہنماؤں کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت دیگر صوبائی حکومت سے زیادہ کاشتکاروں کو گنے اور گندم کی سرکاری قیمت دیتی آرہی ہے جس کے ہم شکر گزار رہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com