اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ روس نے پیٹرول کی برآمدات پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان

عمران خان جیسا لیڈر ڈیتھ سل میں پڑا ہے,اربوں کی لوٹ مار کرنےوالے ملک چلا رہے ہیں، اینکر پرسن معید پیرزادہ

یوتھ ویژن نیوز : پاکستان کے معرف اینکر پرسن میعد پیرزادہ نے سوشل میڈیا کی ویب سائیٹ ٹوئٹیر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی مشکل تاریخ اور غیر یقینی مستقبل کا اس چیز سے سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ عمران خان کی طرح کا لیڈر اور انسان تو ایک Death Cell کی طرح سے چھوٹے سے کمرے میں بند ہے جہاںُ Open Toilet ہے اور ملک کے بدنامُ اور مشہور قاتلُ، کرپٹ اور اربوں کی لوٹ مار کرنے والے اسلامی جمہوریہ پاکستان چلا رہے ہیں! اللہ پاکستان اور ہمُ سب پہ رحمُ کرے! آمین! ویسا اللہُ معاف کرنے والا ہے، مگر فرشتے ابھی تک ان کرتوتوں سے تنگ نہیں آے؟

یہ بھی پڑھیں:عمران خان جیل میں کیا کر رہے ہیں لیگل ٹیم کے رکن نے سب بتا دیا

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com