اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

سوشل میڈیا پرجج ہمایوں دلاورکی اہلیہ کی وائرل ویڈیوجھوٹی نکلی 

یوتھ ویژن نیوز : عمران خان کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ہمایوں دلاور کی اہلیہ’ کی ویڈیو جھوٹی نکلی۔


تفصیلا ت کےمطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج ہمایوں دلاور کی اہلیہ کی ایک مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ عمران خان کے خلاف فیصلہ کرنے سے پہلے جج ہمایوں دلاور نے پیسے لیے ہیں مگر درحقیقت وہ جج کی اہلیہ نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:
ہمایوں دلاور کی اہلیہ سے منسوب ادھورا کلپ اس وقت زیادہ وائرل ہوا جب سنیئر صحافی ظفر ہلالی نے نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جج دلاور کی بیوی نے ٹی وی پر آکر بیان دیا ہے کہ حکومت چاہتی ہے میرا شوہر ہمایوں دلاور عمران خان کو جیل بھیجے تاکہ ہم اسے زہر دے کر مار سکیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com