سونے کی قیمت میں دوبارہ بڑا اضافہ ہوگیا

یوتھ ویژن نیوز : سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا،فی تولہ سونا 1300 روپےمہنگا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیںعمران خان کی گرفتاری پر حریم شاہ کا ردعمل ‘ویڈیوز’ جاری کرنے کی دھمکی
تفصیلا ت کے مطابق فی تولہ سونا 2 لاکھ 21 ہزار 500 روپےکا ہوگیا10 گرام سونا ایک ہزار 115مہنگا ہوکر ایک لاکھ 89 ہزار 901 روپے کا ہوگیاعالمی مارکیٹ میں 4 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1932 ڈالر کا ہوگیا۔
Load/Hide Comments