آرٹس کونسل پاکستان کا سب سے بڑا ثقافتی ادارہ بن چکا ہے۔مرتضیٰ سولنگی بھارت کےغیرقانونی زیرتسلط کشمیرمیں کشمیریوں کی نسل کشی سے انسانی المیہ جنم لےرہا ہے،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ملک میں معاشی استحکام لانا حکومت کی اولین ترجیح ہےنگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پاکستان کوپ 28 میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سالانہ 100 ارب ڈالر کی فراہمی کے وعدوں پرعملدرآمد کا منتظر ہے، وزیراعظم اسلامو فوبیا نےانتہا پسندی، نفرت اور مذہبی عدم برداشت کو جنم دیا ہے،وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی کلید کشمیر ہے،کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعملدرآمد یقینی بنایا جائے،وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب فرمائشی پروگرام بند،خسارے سے نکلنے کی شروعات،اسلامیہ یونیورسٹی نے شہر سے باہر چلنےوالی تمام بسیں بند کر دیں نوٹیفکیشن جاری وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چین کے نائب صدر ہان ژینگ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی مذہبی شدت پسندی پوری دنیاکا مسئلہ ہے،مودی حکومت اقلیتوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہے،مشعال ملک

الیکشن کیلئے تمام جماعتوں کو مل بیٹھنا ہوگا،چودھری شجاعت

یوتھ ویژن نیوز : مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے الیکشن کروانےکے لیےسب کے سے مختلف بیانات آ رہے ہیں ایسی صورتحال میں سب کو ایک ساتھ مل بیٹھنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلامیہ یونیورسٹی ویڈیوز سکینڈل، قائمہ کمیٹی کا اجلاس/ DPO بہاولپور/VC کمیٹی کے سامنے پیش
اپنے ایک بیان میں سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ الیکشن کے انعقاد کیلئے عوام کے مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلے کرنے چاہئیں، ووٹ کو نوٹ کی طاقت سے بچانے کیلئے سختی سے اقدامات کرنے چاہئیں تاکہ عوام کی طاقت ہی اصل حکمرانی ہو، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایسے الیکشن منعقد کروائے جانے چاہئیں جو تمام سیاسی جماعتوں کو قابل قبول ہوں۔
انہوں نے کہا پاکستان کو اس وقت ایک ایسے نظام کی ضرورت ہے جو عوامی مشکلات کو حل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لاکر عوام کو مسائل کی دلدل سے نکالے،

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سےقومی ٹیم کی سیکیورٹی کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ

ایک ایسا نظام جس میں عوامی سطح پر عوام کی مشکلات اور روز مرہ کی بڑھتی ہوئی مہنگائی کو فی الفور کنٹرول کیا جا سکے اور اس سارے معاملات کو ترتیب دینے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک ساتھ مل کر فیصلے کرنے ہوں گے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com