میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا اعلان لاہور ہائیکورٹ نے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کو 3 ماہ کی مہلت دے دی عالمی بینک نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے 1 ارب ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ عدالت نے صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی بجٹ 2024-25 میں درآمد شدہ موبائل فونز کے مزید مہنگے ہونے کا خدشہ گلگت بلتستان میں ماحولیاتی سیاحت کے مقامات کی نقاب کشائی وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کی تین روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا سپریم کورٹ کا مونال کو بند کرنے کا حکم عمران خان کے ویژن پر صوبے کی قیادت کر رہے ہیں۔ علی امین گنڈا پور

چیئر مین تحریک انصاف کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی

یوتھ ویژن نیوز : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی

تفصیلات کےمطابق ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی کی وکیل آمنہ علی کو روسٹرم پر بلایا جج ہمایوں دلاور نے وکیل آمنہ علی سے استفسارکہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے کیا اپڈیٹ ہے،پی ٹی آئی کے وکیل نے بتایا کہ دلائل مکمل ہو چکے ہیں فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ فیصلہ ابھی سناتا ہوں۔

الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ ہائیکورٹ میں فیصلہ سننے کیلئے انتظار کیا جا رہا ہے ایک  منٹ اوپر ہونے پر اعتراض اٹھایا جاتا ہے۔ جج ہمایوں دلاورنے کہا کہ ایسا کرتے ہیں کیس کو کل صبح 8:30 بجے کیلئے رکھ لیتے ہیں۔عدالت نے کیس کی سماعت کل صبح 8:30 تک ملتوی کر دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com