اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پنجاب حکومت کا بیوروکریسی کے تبادلے نہ کرنے کا فیصلہ کارل سیگن (1934 – 1996) ایک عظیم سائنسدان فالج کے اٹیک سے پوری عمر کی معذوری ہونے سے بچائیں ڈیپارٹمنٹ آف ہارٹیکلچر فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائر منٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور پاکستان سوسائٹی آف ہارٹیکلچر سائنسز کے زیر اہتمام8ویں دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس آل پاکستان انٹرورسٹی ریسلنگ چیمپئن شپ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے 4 کانسی اور1چاندی کامیڈل جیت لیا صدرمملکت کی منظوری کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب، نوٹیفکیشن جاری ملتان ریجن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بلوچ لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہو گئے یادداشت کوتیز کرنے کیلئےمفید مشقیں وفاقی محتسب بہاولپورریجن میں واپڈا سمیت دیگرمحکموں کیخلاف شکایات پرعوام کو25 لاکھ روپے کاریلیف مل گیا

برسوں پرانا دوست وعدہ معاف گواہ بن گیا

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی مشکلات میں اضافہ،مزیدگھیرا تنگ ہو گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعلی کا برسوں پرانا دوست ہی پرویز الہی کیخلاف  کرپشن پر وعدہ معاف گواہ بن گیا ہے۔پرویز الہٰی کے دوست افگن فاروق نے اینٹی کرپشن حکام کو بیان قلمبد کروا دیا ہے۔اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہےکہ گجرات پرانی جی ٹی روڈ سے لکھنووال تک 29 کلومیٹر تعمیر کی جانیوالی سڑک کی مد میں رشوت دی گئی ہے۔

 پرویز الہی کے دوست افگن فاروق نے بیان دیا ہےکہ 2 ارب کے منصوبے میں 25 کروڑ دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔منصوبہ کے ٹھیکہ پر 2022 میں میرے سامنے پرویز الہی کو 5کروڑ دیئے گئے۔5کروڑ روپے یوریا کھاد کے سفید توڑوں میں ایک ایک کروڑ کے پانچ پیکٹوں میں رقم ادا ہوئی، پرویز الہیٰ نے رقم پیکٹوں سے نکال کراپنے سامنے گنوائی۔ اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہےکہ مقدمہ اپریل میں ریڈ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عبدالوقار کی مدعیت میں درج کیا گیاتھا۔ایف آئی آر میں پرویز الہٰی سمیت پرسنل سیکرٹری مونس الہیٰ سہیل اعوان،ٹھیکدار حاجی طارق سمیت سرکاری افسران کو نامزد کیا گیا۔ایف آئی آر میں سرکاری افسران میں ایکسین ہائی وے عظمت حیات،اشفاق احمد ایس ڈی او ہائی وے،سیلمان احمد سب انجینئر ہائی وے شامل تھے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com