اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

نگران وزیراعظم کس کو بنائیں؟ وزیراعظم کا اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ

یوتھ ویژن نیوز:  نگران وزیراعظم کس کو بنائیں؟ اہم معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم کے تقرر کے معاملے پر شہباز شریف نے خود اتحادی جماعتوں سے وسیع تر مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اراکین پارلیمنٹ اور اتحادی جماعتوں کے مرکزی  رہنماؤں کو عشائیہ پر بلایا ہے۔ وزیراعظم آج وزیراعظم ہاؤس میں اراکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔

یہ بھی پڑھی: تیسرے دن بھی حکومت کے قومی اسمبلی سے مزید8 بل منظور

یاد رہے کہ نگران وزیراعظم کے نام کے معاملے پر اتحادیوں کا اجلاس کل نہیں ہوسکا تھا۔ آج وزیراعظم عشائیہ کے دوران اتحادیوں سے زیر بحث مختلف ناموں پر مشاورت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتوں کے اراکین اپنے نام بھی وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com