لودھراں:تھانہ سٹی کی حوالات سے تین ملزمان کے فرار ڈی پی او نےنوٹس لےلیا

یوتھ ویژن نیوز: ڈی پی او حسام بن اقبال تھانہ سٹی پہنچ کر موقع ملاحظہ کیا، فرار ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیز روانہ،پولیس
فرار ہونے والے ملزمان رشید ، احسن اور شان جسمانی ریمانڈ پر حراست میں تھے۔
ملزمان رات کی تاریکی میں حوالات کا جنگلا کاٹ کر فرار ہوئے۔ترجمان پولیس
غفلت اور لاپروائی برتنے والے ملازمین کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جا رہی یے۔
Load/Hide Comments