پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پرائز بانڈز رکھنے والوں کے لیے بڑی مہلت، اہم اعلان سامنے آگیا ملائیشین وزیراعظم کی پاکستان آمد نئی دوستی کا آغاز ایران میں موجود فرانسیسی شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی: جلد ملک چھوڑنے کا مشورہ ثاقب نثار کی خفیہ آڈیو آج بھی میرے پاس ہے نواز شریف کا بڑا انکشاف پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، نئی بلندیاں چھونے لگی حکومت کا بڑا فیصلہ : پی آئی اے کی نجکاری کی نئی حتمی تاریخ کا اعلان اگر حملہ ہوا تو اسرائیل کے تمام انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے، سربراہ ایرانی فوج معروف اداکار رجنی کانت چنئی اسپتال میں دل کے آپریشن کے لیے داخل پی ٹی آئی کے غلط فیصلوں کے اثرات سے نکلنے میں وقت لگے گا،مراد علی شاہ سندھ ہائیکورٹ کا سخت نوٹس غیر قانونی تعمیرات کو روکنے کی ہدایت

شہبازشریف کا نواز شریف اور آصف زرداری کو ٹیلی فون نگران وزیراعظم کے نام پر گفتگو

یوتھ ویژن نیوز : نواز شریف اور آصف زرداری نے نگران وزیراعظم کیلئے تمام نام اتحادیوں کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ شہباز شریف کا نواز شریف اور آصف زرداری سے ٹیلے فونک رابطہ ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آصف زرداری اور نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے،رہنماؤں نے نگران وزیراعظم کیلئے مجوزہ ناموں اور نگران سیٹ اپ پر مشاورت کی،جبکہ آئین کے مطابق نگران وزیراعظم کے تقرر کا عمل مکمل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ نواز شریف اور آصف زرداری نے تمام نام اتحادیوں کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: عثمان بزدار،خسروبختیار،نواب بھاول خان عباسی سمیت 22 ارکان فارغ، پی ٹی آئی نے پارٹی سے نکال دیا

نگران سیٹ اپ کے حوالے سے حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کا آج مشاورت کا امکان ہے،جبکہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کی زیر صدارت اپوزیشن اراکین کا اجلاس بھی آج ہو  رہا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل حکومتی جماعتوں کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ پیپلزپارٹی،ن لیگ،جمہوری وطن پارٹی نے اجلاس میں شرکت کی۔بلوچستان عوامی پارٹی اور ق لیگ کے رہنماؤں نے اجلاس میں شرکت کی۔ اتحادیوں نے اسمبلی تحلیل،نگران سیٹ اپ کی تشکیل پر مشاورت کی،جبکہ نگران سیٹ اپ کی تشکیل کیلئے مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق ہوا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com