اسلامیہ یونیورسٹی ویڈیوز سکینڈل، قائمہ کمیٹی کا اجلاس/ DPO بہاولپور/VC کمیٹی کے سامنے پیش

قائمہ کمیٹی کا اجلاس/ DPO بہاولپور/VC کمیٹی کے سامنے پیش
ممبران قائمہ کمیٹی کا وی سی IUB سے منشیات اور جنسی حراسانی سے متعلق سوالات کئے وی سی قائمہ کمیٹی کو مطمئن نہ کر سکے
ڈی پی او بہاولپور کی طرف سے مظبوط ترین شواہد / ثبوتوں کے ساتھ بریفنگ
قائمہ کمیٹی نے پولیس کے کام کو سراہا،
چئیرمین ایچ ای سی نے کہا وی سی IUB اطہر محبوب ہماری باتوں پر دھیان نہی دیتے تھے ہمیں مختلف لوگ شکایات کرتے رہے
بہاولپور پولیس نے یونیورسٹی میں کالی بھیڑوں کو بے نقاب کیا۔
سب سے بڑھ کر بہاولپور پولیس نے ان بچیوں کی تصاویر یا ویڈیوز جو چیف سیکورٹی آفیسر کے موبائل فون میں تھیں انکو پبلک نہیں کیا تا کہ ان بچیوں پر حرف نہ آئے جو ان درندوں سے بلیک میل ہو کر ان کا شکار بنیں
ورنہ کئی لڑکیاں خود کشی کر چکی ہوتیں اور کئی لڑکیوں کے والدین غیرت کی وجہ سے انکو قتل کر چکے ہوتے۔۔
بہاولپور پولیس یونیورسٹی میں موجود مزید ایسے لوگوں کو بے نقاب کرے۔۔۔قائمہ کمیٹی