محکمہ پولیس میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ

psp

اسلام آباد: (ثاقب ابراہیم غوری سے ) محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھار پچھاڑ، سینئر افسران کی بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے۔ تفصیل کے مطابق پولیس سروسز کے گریڈ 20 کے وقار الدین سید کو گلگت بلتستان بھیج دیا گیا۔ جبکہ پولیس سروسز کے گریڈ 20 کے محمد سلیم کی خدمات موٹروے پولیس کے حوالے کر دی گئی۔ مزید تفصیلات کے مطابق پولیس سروس کے گریڈ 20 کے جہانزیب نذیر خان کی خدمات وزارت داخلہ کے سپرد ، اس سے پہلے جہانزیب نذیر خان پنجاب میں تعینات تھے۔ گریڈ 19 کے محمد فیصل کی خدمات وزارت داخلہ کے سپرد کر لی گئی۔ گریڈ 18 کے کیپٹن ریٹائرڈ مظہر اقبال کی خدمات بھی وزارت داخلہ کے سپرد کر دی گئی۔ گریڈ 18 کے لیفٹیننٹ ریٹائرڈ کامران احمد کی خدمات وزارت داخلہ کے سپرد۔ پولیس سروس کے ضیاالدین احمد کی خدمات وزارت داخلہ کے سپرد
گریڈ 18 کے تصور اقبال کی خدمات وزارت داخلہ کے سپرد۔ پولیس سروس کے سید علی کا تبادلہ وزارت داخلہ میں کر دیا گیا ۔ پولیس سروس کے ڈاکٹر فہد احمد کی خدمات پنجاب سے وزارت داخلہ کے سپرد۔ پولیس سروس کے گریڈ 20 کے اویس احمد کی خدمات وزارت داخلہ کے سپرد۔ گریڈ 19 کے فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ فرخ رشید کی خدمات گلگت بلتستان حکومت کے سپرد۔ پولیس سروس کے گریڈ 19 کے محمد سلیمان کی خدمات خیبرپختونخواہ حکومت کے سپرد۔ پولیس سروس کے گریڈ 19 کے سرفراز ورک کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں