پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر، محترمہ جین میریٹ کی ملاقات پاکستان اور روس کا کثیر الجہتی پلیٹ فارمز پر ہم آہنگی اور باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کا عزم پاکستان کا اقوام متحدہ ای گورنمنٹ انڈیکس میں 14 درجے کا زبردست اضافہ چین کا تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے والی 9 امریکی کمپنیوں کی املاک منجمد کرنے کا اعلان بغیر فضل الرحمان کی حمایت کے آئینی ترامیم ناممکن ہے، بلاول بھٹو سندھ حکومت نے بارش سے متاثرہ کراچی کی سڑکوں کی مرمت کے لیے 1.5 ارب روپے کی منظوری دے دی مولانا فضل الرحمٰن نے آئینی ترامیم کو ناقابل قبول اور ناقابل عمل قرار دے دیا پی ٹی آئی کا مینارِ پاکستان ریلی سے قبل گرفتاریوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع آئینی ترمیم کے بجائے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے، مفتاح اسماعیل حکومت کا آئینی ترامیم پر بار ایسوسی ایشنز کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ،وزیرِ قانون اعظم نزیرتارڑ

پاکستان: پنجاب بھر میں چینی شہریوں اورحساس مقامات کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

یوتھ ویژن نیوز :  پنجاب بھر میں چائنیز کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے  چینی شہریوں اور حساس مقامات کی سکیورٹی پر تعینات فورس کے نام اہم پیغام جاری کیا ہے۔آئی جی پنجاب نےغیر ملکی بالخصوص چینی شہریوں، حساس و اہم قومی تنصیبات کے تحفظ میں مصروف تمام فیلڈ فارمیشنز کو شاباش دی۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان:لسبیلہ حادثے کوایک سال مکمل، شہداء کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہےکہ سپیشل پروٹیکشن یونٹ، ایلیٹ ، پٹرولنگ سمیت تمام فورسز کا مشکل حالات کے باوجود فرائض کی  بہترین ادائیگی پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔غیر ملکی سرمایہ کاری، انڈسٹری اور تنصیبات پاکستان کی ترقی کی بنیاد ہیں۔ان پراجیکٹس اور غیر ملکی ماہرین کی سکیورٹی پر مامور افسران و اہلکاروں کیلئے الرٹ رہنا لازم ہے۔ایس پی یو کے افسران و جوان  قومی جوش و جذبے کے ساتھ  فرائض ادا کرتے رہیں گے۔بارڈر چیک پوسٹوں، انتہائی حساس اور چیلنجنگ پوائنٹس پر ایلیٹ فورس نے خود کو بہترین کرائم فائٹنگ فورس ثابت کیا ہے۔  

آئی جی پنجاب کا کہنا ہےکہ پٹرولنگ فورس کے جوان جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شہریوں کی خدمت و حفاظت کر رہے ہیں ۔ پٹرولنگ فورس نے 589 اشتہاری مجرمان، 418 عدالتی مفروران کو گرفتار کیا،  589 چوری شدہ گاڑیاں ریکور کیں، 418 گمشدہ بچوں کو والدین سے ملوایا۔

یہ بھی پڑھیں: روزانہ انجیر کھانے کے 5 بڑے فائدے

پنجاب کی ایگزیکٹو پولیس لا اینڈ آرڈر کنٹرول، غیر ملکی شہریوں کی حفاظت انتہائی جانفشانی سے کر رہی ہے ۔کسی ایک ناخوشگوار واقعہ کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر ملکی تشخص خراب ہوتا ہے،غیر ملکی سرمایہ کاری رک جاتی ہے۔سی ٹی ڈی اور سپیشل برانچ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز سے سماج دشمن عناصر کا منصوبے ناکام بنا رہےہیں۔تمام فیلڈ فارمیشنز نے مل کر ملک دشمن عناصر کے عزائم کو خاک میں ملانا ہے۔غیر ملکی شہریوں کی بہترین سکیورٹی کے ساتھ ساتھ حساس مقامات کی سکیورٹی پر ناقابل تسخیر دیوار بن کر ڈٹے رہنا ہے۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com