عوام پرروزانہ کی بنیاد پرمہنگائی کےوارجاری ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ،نوٹیفیکیشن جاری
یوتھ ویژن نیوز: عوام پر روزانہ کی بنیاد پر مہنگائی کے وار جاری
ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت میں 23 روپے 86 پیسے اضافہ،
ایل پی جی کی فی کلو قیمت 201 روپے 15 پیسے ہوگئی،
یہ بھی پڑھیں: ٹوئیٹر کی چڑیا اڑ گئی ہیڈ آفیس پر”ایکس” کا بورڈ لگ گیا
نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا، نوٹیفیکیشن پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ !!!
پٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ،
ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ،
نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگا،
Load/Hide Comments