پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے 41 محققین ورلڈ ٹاپ %2 سائٹڈ ریسرچرز 2024 کی فہرست میں شامل وزیراعظم محمد شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر، محترمہ جین میریٹ کی ملاقات پاکستان اور روس کا کثیر الجہتی پلیٹ فارمز پر ہم آہنگی اور باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کا عزم پاکستان کا اقوام متحدہ ای گورنمنٹ انڈیکس میں 14 درجے کا زبردست اضافہ چین کا تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے والی 9 امریکی کمپنیوں کی املاک منجمد کرنے کا اعلان بغیر فضل الرحمان کی حمایت کے آئینی ترامیم ناممکن ہے، بلاول بھٹو سندھ حکومت نے بارش سے متاثرہ کراچی کی سڑکوں کی مرمت کے لیے 1.5 ارب روپے کی منظوری دے دی مولانا فضل الرحمٰن نے آئینی ترامیم کو ناقابل قبول اور ناقابل عمل قرار دے دیا پی ٹی آئی کا مینارِ پاکستان ریلی سے قبل گرفتاریوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع آئینی ترمیم کے بجائے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے، مفتاح اسماعیل

ریکوڈک اور سیندک پروجیکٹ کی کامیابی سے ملک میں نوجوانوں کے لیے بے شمار روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے

یوتھ ویژن نیوز :  ریکوڈک اور سیندک منصوبے کی کامیابی ملک کے روشن مستقبل کی موجودہ مثال ہیں، تاہم اس منصوبے سے ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔

تفصیلات کے مطابق ریکوڈک اور سیندک پروجیکٹ کی کامیابی ملک میں نوجوانوں کے لیے بے شمار روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: یونیورسٹیوں میں تعلیم کم اورسکیندل زیادہ ہونےلگے”یو ای ٹی” لاہورمیں خواتین کو حراساں کیے جانے کا الزام

ریکوڈک اور سیندک پروجیکٹ میں عالمی توجہ اور دلچسپی کے بعد اسلام آباد میں منرل سمٹ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے، آج اسلام آباد سرینہ ہوٹل میں پاکستان منرل سمٹ، ڈسٹ ٹو ڈویلپمنٹ منعقد ہو گی۔

اسلام آباد میں ہونے والی سمٹ کا بنیادی مقصد ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دے کر ملک میں ترقی و خوشحالی کے نئے باب کا آغاز کرنا ہے۔

اِس موقع پر وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف چیف گیسٹ اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر  گیسٹ آف آنر ہونگے۔

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے قیام سے پاکستان میں ترقی کے ایک سنہری دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف اور حکومت پاکستان نے (ایس آئی ایف سی) کا قیام عمل میں لا کر پاکستان کو تیز تر ترقی کے نئے دور میں شامل کرنے کا عزم کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: T-20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کی تاریخ تبدیل ہونے کا امکان

قدرتی وسائل سے مالا مال پاکستان مستقبل کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں۔ زراعت، لائیو اسٹاک، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور معدنیات کے میدان میں جدید طریقہ کار سے آراستہ  ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے پاکستان کی تیز تر ترقی کو یقینی بنایا جائے گا۔

اس حوالے سے گرین پاکستان اور آئی ٹی سیمینار کے کامیاب انعقاد کے بعد آج پاکستان منرلز سمٹ، ڈسٹ ٹو ڈیویلپمنٹ کا انعقاد اسلام آباد میں آج کیا جارہا ہے۔

سیمینار میں ماہر معدنیات اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد جس میں سعودی عرب اور دیگر ممالک سے سرمایہ کار شرکت کریں گے جبکہ اس سیمینار کے انعقاد سے پاکستان میں 6 لاکھ مربع کلو میٹر تک پھیلے معدنیات بشمول کوئلہ، کاپر، سونا، زنک، ماربل کی 90 اقسام اور نمک کے ذخائر کو جدید اور تیز تر کان کنی کے ذرائع استعمال کر کے ملکی برآمدات میں بھر پور اضافہ کرنے کے مواقع میسر آئیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com