پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ جنوبی ایشیا میں امن اور تنازع کشمیر وزیراعظم شہباز شریف کا حساس قیمتوں کی سالانہ شرح میں تاریخی کمی پر اظہارِ اطمینان اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوروائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران نے ورلڈ سوائل ڈے کی شاندار تقریبات کا افتتاح کیا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوروائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران نے ورلڈ سوائل ڈے کی شاندار تقریبات کا افتتاح کیا پاکستان کا آئی ایم ایف کے 5 اہم اہداف حاصل کرنے میں ناکامی کا خدشہ پاکستان کسٹمز کا اسمگل شدہ گاڑیوں کے استعمال پر پابندی کا اعلان پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کراچی میں گھر سے گرفتار مصدق ملک کا روس کے ساتھ خام تیل معاہدے کی خبروں کی تردید عمر ایوب کی جی ایچ کیو حملے کے کیس میں بریت کی درخواست مسترد ہادیقہ کیانی اور مہرانگ بلوچ بی بی سی 100 ویمن 2024 کی فہرست میں ابھریں

سول جج کی اہلیہ کا گھریلوملازمہ رضوانہ پربیمانہ تشدہ،محسن نقوی کا شہبازشریف سے ٹیلفونک رابطہ،انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی

یوتھ ویژن نیوز:  وزیر اعظم شہباز شریف نے تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ کے خاندان کو ہر ممکن مدد اور فوری انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ریٹائرمنٹ کے بعد سرکاری افسران کی بھرتی پر پابندی عائد

رپورٹ کے مطابق بچی رضوانہ پر بہیمانہ تشدد کے واقعہ پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےوزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف کو ٹیلی فون کیا اور  کیس کے  حوالے سے وزیراعظم محمد شہبازشریف  سے گفتگو کی۔محسن نقوی  کا کہنا تھا کہ بچی کے والدین نے ملاقات میں انصاف اور مدد کی اپیل کی ہے۔ وزیر اعلی محسن نقوی نے بچی کے والدین کی استدعا وزیراعظم محمد شہبازشریف تک پہنچائی۔وزیراعلیٰ محسن نقوی نے بچی کی صحت اورعلاج معالجے کے بارے میں بھی  وزیراعظم محمد شہبازشریف کو آگاہ کیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی مظلوم خاندان کی ہر ممکن مدد اور فوری انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی ہے۔

تشدد کا نشانہ بننے والی رضوانہ لاہور کے جنرل ہسپتال  میں زیر علاج ہے،آج میڈیکل بورڈ مٹینگ ہو گی جس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان رویت ہلال بل 2023میں ترمی بل کے اہم نکات

14 رکنی میڈیکل بورڈ رضوانہ کا پھر طبی معائنہ کرئے گا۔میڈیکل بورڈ  نےرضوانہ کی جلد صحتیابی کیلئے ادویات کو بھی بدلہ دیا ہے۔ رضوانہ کے پھپھڑوں کی  صفائی کا عمل بھی جاری ہے،پھیپھڑوں میں انفیکشن کے باعث رضوانہ کو سانس لینے میں دشواری تھی۔رضوانہ کی روزانہ کی بنیاد پر فزیو تھراپی شروع کرادی گئی  ہے ۔ میڈیکل بورڈ کا کہنا ہےکہ رضوانہ کی مختلف ٹیسٹ کی رپورٹ آنے میں مزید 10 دن لگیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com