پاکستان رویت ہلال بل 2023میں ترمی بل کے اہم نکات
پاکستان رویت ہلال بل 2023 چاند کی جھوٹی گواہی دینے پر 3 سال قید یا 50 ہزار جرمانہ یا دونوں سزائیں بھگتنا ہونگیں،
نجی رویت ہلال کمیٹیوں پر چاند دیکھنے پر پابندی ہوگی، خلاف ورزی پر 5 لاکھ جرمانہ ہوگا،
قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے از خود چاند نظر آنے کا علان کرنے پر 5 لاکھ تک جرمانہ ہوگا،
پیمرا سرکاری اعلان سے قبل چاند نظر آنے کا اعلان کرنے والے ٹی وی چینل کا لائسنس منسوخ کرسکے گا،
پیمرا ٹی وی چینلز کو 10 لاکھ تک جرمانہ یا دونوں سزائیں بھی دے سکے گا،
عدالتیں 60 دن کے اندر قانون سے متعلق معاملات کا فیصلہ کرنے کی پابند ہوں گی،
Load/Hide Comments