یوم عاشورہ پر علم بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا، 6 لوگ زخمی
بھارت میں محرم جلوس کے دوران الم بجلی کی تارو ں سے ٹکرا گیا ،کرنٹ لگنے سے 6 لوگ زخمی ہو گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست اتر پردیش کے سنبھل ضلع میں محرم کے جلوس میں نکالے جارہے۔ جلوس کے دوران بارش کے باعث گیلا ہونے اور بجلی کی تاروں سے ٹکرانے سے الم میں آگ بھڑک اٹھی جس سے کرنٹ پیدا ہو گیا۔ بجلی کا کرنٹ لگنے سے6 لوگ زخمی ہو گئے۔
بارش کی وجہ سے گیلا ہونے سے الم ریلوے ٹریک کراس کرتے وقت بجلی کا کرنٹ لگا جس سے بھگدڑ مچ گئی اور عالم کو اٹھائے ہوئے لوگ گر گئی۔
Load/Hide Comments