پاکستان ریلوے ڈائیورکی غطی یا کچھ اور،مال گاڑی کی 2 بوگیاں پیچھے چھوڑ گیا
پاکستان ریلوے کا ٹرین ڈرائیور فیصل آباد کے قریب مال گاڑی کی دو بوگیاں پیچھے چھوڑ گیا۔
ریلوے ذرائع کے مطابق سانگلہ ہل سے آنے والی گاڑی کی 2 بوگیاں جھمرہ اسٹیشن کے قریب الگ ہوگئیں۔
یہ بھی پڑھیں؛آسمانی بجلی نے خاتون کی قسمت بدل دی
انجن ڈرائیور 3 کلو میٹر تک 2 بوگیوں کی مال گاڑی سے علیحدگی کے حوالے سے لاعلم رہا، گارڈ نے فون کرکے بتایا۔
ریلوے ذرائع کے مطابق بوگیوں کو جوڑ کر مال گاڑی کو روانہ کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments