حاصل پورمیں بارش 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

یوتھ ویژن نیوز : حاصل پور میں بارش کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا محکمہ موسمیات کے مطابق اب تک 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے یکم اگست تک مزید طوفانی بارشوں کی پیش گوئی پنجاب میں اربن فلڈ کا خطرہ پی ڈی ایم اے الرٹ جاری کر دیا
Load/Hide Comments