پنجاب میں اساتذہ کے آن لائن تبادلوں پر سے پابندی اٹھالی گئی

پنجاب میں اساتذہ کے آن لائن تبادلوں پر سے ایک بار پھر پابندی اٹھالی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: بجلی کا ایک یونٹ 50روپے کا ہوگیا،نوٹیفکیشن جاری
تفصیلات کےمطابق اوپن میرٹ کے تحت بھی اساتذہ تبادلوں کیلئے اپلائی کرسکیں گے تبادلوں کیلئے 28 جولائی سے درخواستیں وصول کیجائیں گی اساتذہ 6 اگست تک اپنی درخواستیں جمع کرواسکیں گے 9 اگست تک تصدیق اور 12 اگست تک اپیل کی جاسکے گی 15 اگست تک تبادلوں کی تصدیق کیجائے گی 17 اگست کو منتخب اساتذہ کو تبادلوں کے آرڈرز جاری کیے جائیں گے۔
Load/Hide Comments